1 جون 2017 - 11:59
ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 13 فوجی ہلاک

ترکی کے صوبہ شرناق میں ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 13 ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 13 ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ترکی کے صوبہ شرناق میں پیش آیا ۔ ترک ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک اعلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169